I challenge you to do that with Pakistan; we teach physics to kids in war, war is our national sport pic twitter com/3hS7K0Mh5O https://t co/TPJA0kozNp

آج میں اپنے بچوں کو یہاں پر فیزیکس پڑھا رہا ہوں یہ دیکھیں بیٹوں وہ دیکھو مزائل آ رہا ہے یہ مزائل ابھی یہاں تک آ چکے ہیں وہاں سے آیا ہے مزائل وہاں سے اس کی آواز اب جا جائے گی وہاں سے ابھی دیکھنا ابھی آواز آئے گی وہاں سے دیکھا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ جو لائٹ ہوتی ہے نا لائٹ ہم تک پہلے پہنچ آتی ہے آواز بعد میں آتی ہے جو روشنی کی رفتار ہے وہ آواز کی رفتار سے زیادہ ہوتی ہے سمجھا گیا ہے

دیکھو آپ کو سائنس پڑھانے کے لیے ہم ملین اف ڈالرز خرچ کر رہے ہیں یہ پاکستان ہماری حکومت سیز فائر کے بعد دیکھو کتنی محنت کے لیے اپنے بچوں کو پڑھانے لکھانے کے لیے کتنی محنت سے سیز فائر کے باوجود بھی اپنے ملین اف ڈالرز کے مزائل کافی دیر سے پچھلے گھنٹے سے استعمال کر رہے ہیں صرف اس لیے کہ بچوں کو فیزکس آ جائے کہ جو روشنی کی رفتار ہے وہ آواز کی رفتار سے زیادہ ہے کہو شکریہ حکومت پاکستان

چھوڑا ہے ہماری دوستوں کے ساتھ